Skip to main content

اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِيْنَ سَلٰسِلَاۡ وَاَغْلٰلًا وَّسَعِيْرًا

innā
إِنَّآ
Indeed We
بیشک ہم نے
aʿtadnā
أَعْتَدْنَا
[We] have prepared
تیار کیا ہم نے
lil'kāfirīna
لِلْكَٰفِرِينَ
for the disbelievers
کافروں کے لیے
salāsilā
سَلَٰسِلَا۟
chains
زنجیروں کو
wa-aghlālan
وَأَغْلَٰلًا
and shackles
اور طوق کو
wasaʿīran
وَسَعِيرًا
and a Blazing Fire
اور بھڑکتی آگ کو

طاہر القادری:

بیشک ہم نے کافروں کے لئے (پاؤں کی) زنجیریں اور (گردن کے) طوق اور (دوزخ کی) دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے،

English Sahih:

Indeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze.

1 Abul A'ala Maududi

کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے