تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ۗ
تَرْهَقُهَا
ڈھانکے گی ان کو
قَتَرَةٌ
سیاہی
(مزید) ان (چہروں) پر سیاہی چھائی ہوگی،
اُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ
أُو۟لَٰٓئِكَ
یہی لوگ
هُمُ
وہ ہیں
ٱلْكَفَرَةُ
جو کافر ہیں
ٱلْفَجَرَةُ
جو فاجر ہیں/ بدکار ہیں
یہی لوگ کافر (اور) فاجر (بدکردار) ہوں گے،