حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری (کا بوجھ) نہیں اگرچہ وہ پاکیزگی (ایمان) اختیار نہ بھی کرے،
English Sahih:
And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
1 Abul A'ala Maududi
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
2 Ahmed Raza Khan
اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو
3 Ahmed Ali
حالانکہ آپ پر اس کےنہ سدھرنے کا کوئی الزام نہیں
4 Ahsanul Bayan
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
6 Muhammad Junagarhi
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں
7 Muhammad Hussain Najafi
حالانکہ تم پر کوئی الزام نہیں اگر وہ پاکیزہ نہیں ہوتا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے اگر وہ پاکیزہ نہ بھی بنے
9 Tafsir Jalalayn
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ الزام نہیں وما علیک الایز کی، اگر یہ لوگ ایمان نہ لائیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کام تو صرف تبلیغ ہے اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
10 Tafsir as-Saadi
...
11 Mufti Taqi Usmani
halankay agar woh naa sudhray to tum per koi zimma daari nahi aati ,