Skip to main content

اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِيْنَ يَتَوَلَّوْنَهٗ وَالَّذِيْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ

innamā
إِنَّمَا
Only
بیشک
sul'ṭānuhu
سُلْطَٰنُهُۥ
his authority
اس کا زور
ʿalā
عَلَى
(is) over
پر
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں پر ہے
yatawallawnahu
يَتَوَلَّوْنَهُۥ
take him as an ally
جو دوستی کرتے ہیں اس سے
wa-alladhīna
وَٱلَّذِينَ
and those who
اور وہ لوگ
hum
هُم
[they]
وہ
bihi
بِهِۦ
with Him
ساتھ اس کے
mush'rikūna
مُشْرِكُونَ
associate partners
شرک کرنے والے ہیں

طاہر القادری:

بس اس کا غلبہ صرف انہی لوگوں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے ہیں،

English Sahih:

His authority is only over those who take him as an ally and those who through him associate others with Allah.

1 Abul A'ala Maududi

اس کا زور تو انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو اپنا سرپرست بناتے اور اس کے بہکانے سے شرک کرتے ہیں