Skip to main content

وَاذْكُرْ فِى الْـكِتٰبِ اِسْمٰعِيْلَۖ اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَكَانَ رَسُوْلًا نَّبِيًّا ۚ

wa-udh'kur
وَٱذْكُرْ
And mention
اور ذکر کیجیے
فِى
in
میں
l-kitābi
ٱلْكِتَٰبِ
the Book
کتاب (میں)
is'māʿīla
إِسْمَٰعِيلَۚ
Ismail
اسماعیل کا
innahu
إِنَّهُۥ
Indeed he
کیونکہ وہ
kāna
كَانَ
was
تھے
ṣādiqa
صَادِقَ
true
سچے
l-waʿdi
ٱلْوَعْدِ
(to his) promise
وعدے کے
wakāna
وَكَانَ
and was
اور وہ تھے
rasūlan
رَسُولًا
a Messenger -
ایک رسول
nabiyyan
نَّبِيًّا
a Prophet
نبی

طاہر القادری:

اور آپ (اس) کتاب میں اسماعیل (علیہ السلام) کا ذکر کریں، بیشک وہ وعدہ کے سچے تھے اور صاحبِ رسالت نبی تھے،

English Sahih:

And mention in the Book, Ishmael. Indeed, he was true to his promise, and he was a messenger and a prophet.

1 Abul A'ala Maududi

اور اس کتاب میں اسماعیلؑ کا ذکر کرو وہ وعدے کا سچا تھا اور رسُول نبی تھا