قَالَ اِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِيْنَ
qāla
قَالَ
(Allah) said
فرمایا
innaka
إِنَّكَ
"Indeed you
بیشک تو
mina
مِنَ
(are) of
سے
l-munẓarīna
ٱلْمُنظَرِينَ
the ones given respite"
مہلت دیئے جانے والوں میں (سے) ہے
طاہر القادری:
ارشاد ہوا: بیشک تو مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے،
English Sahih:
[Allah] said, "Indeed, you are of those reprieved."