Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالْعَصْرِۙ

وَالْعَصْرِ
قسم ہے زمانے کی

زمانے کی قسم

تفسير

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍۙ

اِنَّ الْاِنْسَانَ
بیشک تمام انسان
لَفِيْ خُسْرٍ
البتہ نقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں

انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے

تفسير

اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ

اِلَّا الَّذِيْنَ
سوائے ان لوگوں کے
اٰمَنُوْا
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
اور انہوں نے اچھے کام کئے
وَتَوَاصَوْا بالْحَقِّ ڏ
اور ایک دوسرے کو حق کی تلقین کی
وَتَوَاصَوْا بالصَّبْرِ
اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
العصر
القرآن الكريم:العصر
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-'Asr
سورہ نمبر:103
کل آیات:3
کل کلمات:14
کل حروف:68
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:13
آیت سے شروع:6176