Skip to main content

قِيْلَ ادْخُلِ الْجَـنَّةَ  ۗ قَالَ يٰلَيْتَ قَوْمِىْ يَعْلَمُوْنَۙ

qīla
قِيلَ
It was said
کہا گیا
ud'khuli
ٱدْخُلِ
"Enter
داخل ہوجاؤ
l-janata
ٱلْجَنَّةَۖ
Paradise"
جنت میں
qāla
قَالَ
He said
اس نے کہا
yālayta
يَٰلَيْتَ
"O would that!
اے کاش
qawmī
قَوْمِى
My people
میری قوم
yaʿlamūna
يَعْلَمُونَ
knew
جان لیتی/ جانتی ہوتی

طاہر القادری:

(اسے کافروں نے شہید کر دیا تو اسے) کہا گیا: (آ) بہشت میں داخل ہوجا، اس نے کہا: اے کاش! میری قوم کو معلوم ہو جاتا،

English Sahih:

It was said, "Enter Paradise." He said, "I wish my people could know

1 Abul A'ala Maududi

(آخرکار ان لوگوں نے اسے قتل کر دیا اور) اس شخص سے کہہ دیا گیا کہ "داخل ہو جا جنت میں" اُس نے کہا "کاش میری قوم کو معلوم ہوتا