Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ

قُلْ
کہہ دیجئے
اَعُوْذُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ النَّاسِ
انسانوں کے رب کی

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب

تفسير

مَلِكِ النَّاسِۙ

مَلِكِ النَّاسِ
انسانوں کے بادشاہ کی

انسانوں کے بادشاہ

تفسير

اِلٰهِ النَّاسِۙ

اِلٰهِ
الٰہ کی/معبود کی
النَّاسِ
انسانوں کے

انسانوں کے حقیقی معبود کی

تفسير

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِۙ الْخَـنَّاسِۖ

الْخَنَّاسِ
بار بار پلٹ کر آنے والے کے

اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے

تفسير

الَّذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ

الَّذِيْ
وہ جو
يُوَسْوِسُ
وسوسہ ڈالتا ہے
فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِ
لوگوں کے سینوں میں

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

تفسير

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

مِنَ الْجِنَّةِ
جنوں میں سے
وَالنَّاسِ
اور انسانوں میں سے

خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الناس
القرآن الكريم:الناس
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):An-Nas
سورہ نمبر:114
کل آیات:6
کل کلمات:20
کل حروف:79
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:21
آیت سے شروع:6230