Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ

قُلْ
کہہ دیجئے
اَعُوْذُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ الْفَلَقِ
صبح کے رب کی

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی

تفسير

مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ

مِنْ شَرِّ
ہر اس چیز کے شر سے
مَا خَلَقَ
جو اس نے پیدا کی

ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے

تفسير

وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ

وَمِنْ شَرِّ
اور شر سے
غَاسِقٍ
اندھیرا کرنے والی کے
اِذَا وَقَبَ
جب وہ داخل ہوجائے

اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے

تفسير

وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الْعُقَدِۙ

وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ
اور پھونکنے والیوں کے شر سے
فِي الْعُقَدِ
گرہوں میں

اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے

تفسير

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ

وَمِنْ شَرِّ
اور شر سے
حَاسِدٍ
حاسد کے
اِذَا حَسَدَ
جب وہ حسد کرے

اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الفلق
القرآن الكريم:الفلق
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Falaq
سورہ نمبر:113
کل آیات:5
کل کلمات:23
کل حروف:74
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:20
آیت سے شروع:6225