وَالْبَيْتِ الْمَعْمُوْرِۙ
وَٱلْبَيْتِ
اور قسم ہے گھر کی
ٱلْمَعْمُورِ
آباد
اور (فرشتوں سے) آباد گھر (یعنی آسمانی کعبہ) کی قَسم،
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ
وَٱلسَّقْفِ
اور چھت کی
ٱلْمَرْفُوعِ
جو اونچی ہے
اور اونچی چھت (یعنی بلند آسمان یا عرشِ معلٰی) کی قَسم،
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ
وَٱلْبَحْرِ
اور سمندر کی
ٱلْمَسْجُورِ
جو موجزن ہے
اور اُبلتے ہوئے سمندر کی قَسم،
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوٰ قِعٌ ۙ
إِنَّ
بیشک
عَذَابَ
عذاب
رَبِّكَ
تیرے رب کا
لَوَٰقِعٌ
البتہ واقع ہونے والا ہے
بیشک آپ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو کر رہے گا،
مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍۙ
مَّا
نہیں
لَهُۥ
اس کے لیے
مِن
کوئی
دَافِعٍ
دور کرنے والا
اسے کوئی دفع کرنے والا نہیں،
يَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَاۤءُ مَوْرًا ۙ
يَوْمَ
جس دن
تَمُورُ
پھٹ جائے گا۔ لرزے گا،
ٱلسَّمَآءُ
آسمان
مَوْرًا
لرزنا۔ ڈگمگانا
جس دن آسمان سخت تھر تھراہٹ کے ساتھ لرزے گا،
وَّتَسِيْرُ الْجِبَالُ سَيْرًا ۗ
وَتَسِيرُ
اور چلیں گے
ٱلْجِبَالُ
پہاڑ
سَيْرًا
چلنا
اور پہاڑ (اپنی جگہ چھوڑ کر بادلوں کی طرح) تیزی سے اڑنے اور (ذرّات کی طرح) بکھرنے لگیں گے،
القرآن الكريم: | الطور |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | At-Tur |
سورہ نمبر: | ۵۲ |
کل آیات: | ۴۹ |
کل کلمات: | ۳۲۰ |
کل حروف: | ۱۵۰۰ |
کل رکوعات: | ۲ |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | ۷۶ |
آیت سے شروع: | ۴۷۳۵ |