أَرَءَيْتَ
کیا دیکھا تم نے
ٱلَّذِى
اس شخص کو
يُكَذِّبُ
جو جھٹلاتا ہے
بِٱلدِّينِ
جزا و سزا کو
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَٰلِكَ
پس یہ وہ
ٱلَّذِى
شخص ہے
يَدُعُّ
جو دھکے دیتا ہے
ٱلْيَتِيمَ
یتیم کو
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلَا
اور نہیں
يَحُضُّ
رغبت دلاتا
عَلَىٰ
پر
طَعَامِ
کھانے پر/کھانا دینے پر
ٱلْمِسْكِينِ
مسکین کے
اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
هُمْ
وہ
عَن
سے
صَلَاتِهِمْ
اپنی نمازوں (سے)
سَاهُونَ
بےخبر ہیں
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں
وَيَمْنَعُونَ
اور روکتے ہیں
ٱلْمَاعُونَ
برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں
القرآن الكريم: | الماعون |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Ma'un |
سورہ نمبر: | 107 |
کل آیات: | 7 |
کل کلمات: | 25 |
کل حروف: | 125 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 17 |
آیت سے شروع: | 6197 |