Skip to main content
أُو۟لَٰٓئِكَ
یہی
ٱلْمُقَرَّبُونَ
نزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں

وہی تو مقرب لوگ ہیں

تفسير
فِى
میں
جَنَّٰتِ
باغوں
ٱلنَّعِيمِ
نعمتوں والے

نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے

تفسير
ثُلَّةٌ
ایک بڑا گروہ ہیں
مِّنَ
میں سے
ٱلْأَوَّلِينَ
اگلے لوگوں

اگلوں میں سے بہت ہوں گے

تفسير
وَقَلِيلٌ
اور تھوڑے ہیں
مِّنَ
میں سے
ٱلْءَاخِرِينَ
پچھلوں

اور پچھلوں میں سے کم

تفسير
عَلَىٰ
اوپر
سُرُرٍ
تختوں کے ہوں گے
مَّوْضُونَةٍ
سونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے

مرصع تختوں پر

تفسير
مُّتَّكِـِٔينَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَيْهَا
ان پر
مُتَقَٰبِلِينَ
آمنے سامنے

تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے

تفسير
يَطُوفُ
گردش کر رہے ہوں گے
عَلَيْهِمْ
ان پر
وِلْدَٰنٌ
لڑکے
مُّخَلَّدُونَ
ہمیشہ رہنے والے

اُن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے

تفسير
بِأَكْوَابٍ
ساتھ پیالوں کے
وَأَبَارِيقَ
اور ساتھ جگ کے
وَكَأْسٍ
اور ساغر
مِّن
کے
مَّعِينٍ
بہتی شراب

لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے

تفسير
لَّا
نہ
يُصَدَّعُونَ
سر ڈکھائے جائیں گے
عَنْهَا
اس سے
وَلَا
اور نہ وہ
يُنزِفُونَ
بےجا بولیں گے

جسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا

تفسير
وَفَٰكِهَةٍ
اور پھل
مِّمَّا
اس میں سے
يَتَخَيَّرُونَ
جو وہ چن لیں گے

اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں

تفسير