وَثِيَابَكَ
اور اپنے کپڑے
فَطَهِّرْ
پس پاک رکھو
اور اپنے (ظاہر و باطن کے) لباس (پہلے کی طرح ہمیشہ) پاک رکھیں،
وَلَا
اور نہ
تَمْنُن
تم احسان کرو
تَسْتَكْثِرُ
تم زیادہ حاصل کرسکو
اور (اس غرض سے کسی پر) احسان نہ کریں کہ اس سے زیادہ کے طالب ہوں،
فَإِذَا
پھر جب
نُقِرَ
پھونکا جائے گا
فِى
میں
ٱلنَّاقُورِ
صور
پھر جب (دوبارہ) صور میں پھونک ماری جائے گی،
فَذَٰلِكَ
تو یہ
يَوْمَئِذٍ
اس دن
يَوْمٌ
ایک دن ہوگا
عَسِيرٌ
سخت
سو وہ دن (یعنی روزِ قیامت) بڑا ہی سخت دن ہوگا،
القرآن الكريم: | المدثر |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Muddassir |
سورہ نمبر: | ۷۴ |
کل آیات: | ۵۶ |
کل کلمات: | ۲۵۵ |
کل حروف: | ۱۰۱۰ |
کل رکوعات: | ۲ |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | ۴ |
آیت سے شروع: | ۵۴۹۵ |