Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِىْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ

اِنَّآ
بیشک ہم نے
اَنْزَلْنٰهُ
نازل کیا ہم نے اس کو
فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ
لیلۃ القدر میں

ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے

تفسير

وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِۗ

وَمَآ اَدْرٰىكَ
اور کیا چیز بتائے تجھ کو
مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
لیلۃ القدر کیا ہے ؟

اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟

تفسير

لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍۗ

خَيْرٌ
ہزار مہینوں سے
مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
ہزار مہینوں سے

شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے

تفسير

تَنَزَّلُ الْمَلٰۤٮِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْۚ مِّنْ كُلِّ اَمْرٍۛ

تَنَزَّلُ الْمَلٰۗىِٕكَةُ
اترتے ہیں فرشتے
وَالرُّوْحُ
اور جبرئیل
فِيْهَا
اس میں
بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ
اپنے رب کے اذن کے ساتھ
مِنْ كُلِّ اَمْرٍ
ہر حکم سے

فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں

تفسير

سَلٰمٌ ۛهِىَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ

سَلٰمٌ ڕ
سرسر سلامتی ہے
هِيَ
وہ
حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
یہاں تک کہ طلوع ہوجائے فجر

وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک

تفسير
کے بارے میں معلومات :
القدر
القرآن الكريم:القدر
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Qadr
سورہ نمبر:97
کل آیات:5
کل کلمات:30
کل حروف:112
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:25
آیت سے شروع:6125