Skip to main content
ثُمَّ
پھر
نَظَرَ
اس نے دیکھا

پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا

تفسير
ثُمَّ
پھر
عَبَسَ
اس نے تیوری چڑھائی
وَبَسَرَ
اور منہ بسورا

پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا

تفسير
ثُمَّ
پھر
أَدْبَرَ
پلٹا
وَٱسْتَكْبَرَ
اور تکبر کیا

پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا

تفسير
فَقَالَ
پھر کہا
إِنْ
نہیں
هَٰذَآ
یہ
إِلَّا
مگر
سِحْرٌ
ایک جادو ہے
يُؤْثَرُ
جو پہلے سے چلا آرہا ہے

آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہے

تفسير
إِنْ
نہیں
هَٰذَآ
یہ
إِلَّا
مگر
قَوْلُ
بات
ٱلْبَشَرِ
ایک انسان کی

یہ تو یہ ایک انسانی کلام ہے

تفسير
سَأُصْلِيهِ
عنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
سَقَرَ
دوزخ میں

عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا

تفسير
وَمَآ
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ
بتائے تجھ کو
مَا
کیا ہے
سَقَرُ
دوزخ

اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟

تفسير
لَا
نہ
تُبْقِى
باقی رکھے
وَلَا
اور نہ
تَذَرُ
چھوڑے

نہ باقی رکھے نہ چھوڑے

تفسير
لَوَّاحَةٌ
جھلسا دینے والی ہے
لِّلْبَشَرِ
بدن کو۔ جسم کو

کھال جھلس دینے والی

تفسير
عَلَيْهَا
اس پر
تِسْعَةَ
نو
عَشَرَ
دس (انیس ہیں)

انیس کارکن اُس پر مقرر ہیں

تفسير