وَاِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا يَسْجُدُوْنَ ۗ
وَإِذَا
اور جب
قُرِئَ
پڑھا جاتا ہے
عَلَيْهِمُ
ان پر
ٱلْقُرْءَانُ
قرآن
لَا
نہیں
يَسْجُدُونَ۩
وہ سجدہ کرتے
اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو (اللہ کے حضور) سجدہ ریز نہیں ہوتے،
بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يُكَذِّبُوْنَۖ
بَلِ
بلکہ
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
كَفَرُوا۟
جنہوں نے کفر کیا
يُكَذِّبُونَ
وہ جھٹلاتے ہیں
بلکہ کافر لوگ (اسے مزید) جھٹلا رہے ہیں،
وَاللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا يُوْعُوْنَۖ
وَٱللَّهُ
اور اللہ
أَعْلَمُ
خوب جانتا ہے
بِمَا
ساتھ اس کے جو
يُوعُونَ
وہ سمیٹ رہے ہیں
اور اللہ (کفر و عداوت کے اس سامان کو) خوب جانتا ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں،
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍۙ
فَبَشِّرْهُم
پس خوش خبری دے دیجئے ان کو
بِعَذَابٍ
عذاب
أَلِيمٍ
درد ناک کی
سو آپ انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دیں،
اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُوْنٍ
إِلَّا
سوائے
ٱلَّذِينَ
ان لوگوں کے
ءَامَنُوا۟
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟
اور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
اچھے
لَهُمْ
ان کے لئے
أَجْرٌ
اجر ہے
غَيْرُ
نہ
مَمْنُونٍۭ
ختم ہونے والا
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع (دائمی) ثواب ہے،