Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالشَّمْسِ وَضُحٰٮهَا ۖ

وَالشَّمْسِ
قسم ہے سورج کی
وَضُحٰىهَا
اور قسم ہے اس کی دھوپ کی

سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم

تفسير

وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَا ۖ

وَالْقَمَرِ
اور قسم ہے چاند کی
اِذَا تَلٰىهَا
جبکہ وہ اس کے پیچھے آئے

اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے

تفسير

وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰٮهَا ۖ

وَالنَّهَارِ
اور قسم ہے دن کی
اِذَا جَلّٰىهَا
جبکہ وہ اس کو ظاہر کرے

اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے

تفسير

وَالَّيْلِ اِذَا يَغْشٰٮهَا ۖ

وَاللَّيْلِ
اور قسم ہے رات کی
اِذَا يَغْشٰـىهَا
جب وہ چھا جائے اس پر

اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے

تفسير

وَالسَّمَاۤءِ وَمَا بَنٰٮهَا ۖ

وَالسَّمَاۗءِ
اور قسم ہے آسمان کی
وَمَا
اور اس کی
بَنٰىهَا
جس نے بنایا اس کو

اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا

تفسير

وَالْاَرْضِ وَمَا طَحٰٮهَا ۖ

وَالْاَرْضِ
اور قسم ہے زمین کی
وَمَا طَحٰىهَا
اور اس کی جس نے بچھایا اس کو

اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا

تفسير

وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰٮهَا ۖ

وَنَفْسٍ
اور قسم ہے نفس انسانی کی
وَّمَا سَوّٰىهَا
اور اس کی جس نے درست کیا اس کو/ ہموار کیا اس کو

اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا

تفسير

فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَتَقْوٰٮهَا ۖ

فَاَلْهَمَهَا
پس اس نے الہام کیا اس کو
فُجُوْرَهَا
اور اس کی بدی کو
وَتَقْوٰىهَا
اور اس کے تقویٰ کو

پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی

تفسير

قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰٮهَا ۖ

قَدْ اَفْلَحَ
یقیناً فلاح پا گیا
مَنْ زَكّٰىهَا
جس نے پاک کیا اس کو

یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا

تفسير

وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰٮهَا ۗ

وَقَدْ خَابَ
اور یقیناً ناکام ہوا
مَنْ دَسّٰـىهَا
جس نے دبا دیا اس کو

اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الشمس
القرآن الكريم:الشمس
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Asy-Syams
سورہ نمبر:91
کل آیات:15
کل کلمات:54
کل حروف:247
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:26
آیت سے شروع:6043