وَمَآ
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ
بتائے تجھ کو
مَا
کہ وہ کیا ہے
ٱلْقَارِعَةُ
کھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
يَوْمَ
جس دن
يَكُونُ
ہوں گے
ٱلنَّاسُ
لوگ
كَٱلْفَرَاشِ
ٹڈیوں کی طرح
ٱلْمَبْثُوثِ
بکھرے ہوئے
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
وَتَكُونُ
اور ہوں گے
ٱلْجِبَالُ
پہاڑ
كَٱلْعِهْنِ
رنگین روئی کی طرح
ٱلْمَنفُوشِ
جو دھنی ہوئی ہو
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے
وَأَمَّا
اور رہا
مَنْ
وہ جس کے
خَفَّتْ
ہلکے ہوئے
مَوَٰزِينُهُۥ
پلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
القرآن الكريم: | القارعة |
---|---|
آية سجدہ (سجدة): | - |
سورۃ کا نام (latin): | Al-Qari'ah |
سورہ نمبر: | 101 |
کل آیات: | 11 |
کل کلمات: | 36 |
کل حروف: | 152 |
کل رکوعات: | 1 |
مقام نزول: | مکہ مکرمہ |
ترتیب نزولی: | 30 |
آیت سے شروع: | 6157 |