Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

قُلْ يٰۤاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ

قُلْ
کہہ دیجئے
يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ
اے کافرو

کہہ دو کہ اے کافرو

تفسير

لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ

لَآ اَعْبُدُ
نہیں میں عبادت کرتا
مَا تَعْبُدُوْنَ
جس کی تم عبادت کرتے ہو

میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو

تفسير

وَلَاۤ اَنْـتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۚ

وَلَآ
اور نہ
اَنْتُمْ
تم
عٰبِدُوْنَ
عبادت کرنے والے ہو
مَآ اَعْبُدُ
جس میں عبادت کرتا ہوں

اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں

تفسير

وَلَاۤ اَنَاۡ عَابِدٌ مَّا عَبَدْ تُّمْۙ

وَلَآ
اور نہ
اَنَا
میں
عَابِدٌ
عبادت کرنے والا ہوں
مَّا عَبَدْتُّمْ
جس کی تم نے عبادت کی

اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے

تفسير

وَ لَاۤ اَنْـتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۗ

وَلَآ
اور نہ
اَنْتُمْ
تم
عٰبِدُوْنَ
عبادت کرنے والے ہو
مَآ اَعْبُدُ
جس کی میں عبادت کرتا ہوں

اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں

تفسير

لَـكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِىَ دِيْنِ

لَكُمْ دِيْنُكُمْ
تمہارے لئے تمہارا دین ہے
وَلِيَ دِيْنِ
اور میرے لئے میرا دین ہے

تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الکافرون
القرآن الكريم:الكافرون
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Kafirun
سورہ نمبر:109
کل آیات:6
کل کلمات:26
کل حروف:94
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:18
آیت سے شروع:6207