Skip to main content
وَإِذَا
اور جب
ٱنقَلَبُوٓا۟
پلٹ کے جاتے
إِلَىٰٓ
طرف
أَهْلِهِمُ
اپنے گھر والوں کے
ٱنقَلَبُوا۟
پلٹتے تھے
فَكِهِينَ
باتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے

اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے

تفسير
وَإِذَا
اور جب
رَأَوْهُمْ
وہ دیکھتے ان کو
قَالُوٓا۟
کہتے
إِنَّ
بیشک
هَٰٓؤُلَآءِ
یہ لوگ
لَضَآلُّونَ
البتہ بہکے ہوئے ہیں

اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں

تفسير
وَمَآ
حالانکہ نہیں
أُرْسِلُوا۟
وہ بھیجے گئے تھے
عَلَيْهِمْ
ان پر
حَٰفِظِينَ
نگہبان بنا کر

حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

تفسير
فَٱلْيَوْمَ
پس آج کے دن
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟ مِنَ
جو ایمان لائے
ٱلْكُفَّارِ
کافروں پر
يَضْحَكُونَ
ہنس رہے ہوں گے

آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں

تفسير
عَلَى
پر
ٱلْأَرَآئِكِ
مسندوں( پر )
يَنظُرُونَ
دیکھ رہے ہوں گے

مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں

تفسير
هَلْ
کیا
ثُوِّبَ
بدلہ پالیا
ٱلْكُفَّارُ
کافروں نے
مَا
جو
كَانُوا۟
تھے وہ
يَفْعَلُونَ
کیا کرتے

مل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے

تفسير