Skip to main content

اِلَّا عَجُوْزًا فِى الْغٰبِرِيْنَۚ

إِلَّا
مگر
عَجُوزًا
ایک بڑھیا کو
فِى
میں تھی
ٱلْغَٰبِرِينَ
پیچھے رہ جانے والوں

سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی،

تفسير

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِيْنَۚ

ثُمَّ
پھر
دَمَّرْنَا
تباہ کردیا ہم نے
ٱلْءَاخَرِينَ
دوسروں کو

پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا،

تفسير

وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَّطَرًاۚ فَسَاۤءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِيْنَ

وَأَمْطَرْنَا
اور برسائی ہم نے
عَلَيْهِم
ان پر
مَّطَرًاۖ
ا یک بارش
فَسَآءَ
تو بہت بری تھی
مَطَرُ
بارش،
ٱلْمُنذَرِينَ
ڈرائے جانے والوں کی

اور ہم نے ان پر (پتھروں کی) بارش برسائی سو ڈرائے ہوئے لوگوں کی بارش کتنی تباہ کن تھی،

تفسير

اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً ۗ وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِيْنَ

إِنَّ
یقینا
فِى ذَٰلِكَ
اس میں
لَءَايَةًۖ
البتہ ایک نشانی ہے
وَمَا
اور نہ
كَانَ
تھے
أَكْثَرُهُم
ان میں سے اکثر
مُّؤْمِنِينَ
ایمان لانے والے

بیشک اس (واقعہ) میں بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے،

تفسير

وَاِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ

وَإِنَّ
اور بیشک
رَبَّكَ
رب تیرا
لَهُوَ
البتہ وہ
ٱلْعَزِيزُ
زبردست ہے
ٱلرَّحِيمُ
، رحم فرمانے والا ہے

اور بیشک آپ کا رب ہی بڑا غالب رحمت والا ہے،

تفسير

كَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ الْمُرْسَلِيْنَ ۖ

كَذَّبَ
جھٹلایا
أَصْحَٰبُ
والوں نے
لْـَٔيْكَةِ
ایکہ
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں کو

باشندگانِ ایکہ (یعنی جنگل کے رہنے والوں) نے (بھی) رسولوں کو جھٹلایا،

تفسير

اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ

إِذْ
جب
قَالَ
کہا
لَهُمْ
ان کو
شُعَيْبٌ
شعیب نے
أَلَا
کیا نہیں
تَتَّقُونَ
تم ڈرتے ہو

جب ان سے شعیب (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو،

تفسير

اِنِّىْ لَـكُمْ رَسُوْلٌ اَمِيْنٌۙ

إِنِّى
بیشک میں
لَكُمْ
تمہارے لیے
رَسُولٌ
رسول ہوں،
أَمِينٌ
امانت دار

بیشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول (بن کر آیا) ہوں،

تفسير

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوْنِۚ

فَٱتَّقُوا۟
پس ڈرو تم
ٱللَّهَ
اللہ سے
وَأَطِيعُونِ
اور اطاعت کرو میری

پس تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو،

تفسير

وَمَاۤ اَسْـَٔـــلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍۚ اِنْ اَجْرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۗ

وَمَآ
اور نہیں
أَسْـَٔلُكُمْ
میں سوال کرتا تم سے
عَلَيْهِ
اس پر
مِنْ
کسی
أَجْرٍۖ
اجر کا
إِنْ
نہیں
أَجْرِىَ
اجر میرا
إِلَّا
مگر
عَلَىٰ
اوپر
رَبِّ
رب
ٱلْعَٰلَمِينَ
العالمین

اور میں تم سے اس (تبلیغِ حق) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر تو صرف تمام جہانوں کے رب کے ذمہ ہے،

تفسير