Skip to main content
bismillah
ٱقْرَأْ
پڑھو
بِٱسْمِ
ساتھ نام کے
رَبِّكَ
اپنے رب کے
ٱلَّذِى
وہ جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا

پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا

تفسير
خَلَقَ
پیدا کی
ٱلْإِنسَٰنَ
انسان کو
مِنْ
سے
عَلَقٍ
جمے ہوئے خون (سے)

جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی

تفسير
ٱقْرَأْ
پڑھو
وَرَبُّكَ
اور رب تیرا
ٱلْأَكْرَمُ
بڑا کریم ہے

پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے

تفسير
ٱلَّذِى
وہ جس نے
عَلَّمَ
سکھایا
بِٱلْقَلَمِ
ساتھ قلم کے

جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا

تفسير
عَلَّمَ
سکھایا
ٱلْإِنسَٰنَ
انسان کو
مَا
وہ جو
لَمْ
نہیں
يَعْلَمْ
وہ جانتا تھا

انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا

تفسير
كَلَّآ
ہرگز نہیں
إِنَّ
بیشک
ٱلْإِنسَٰنَ
انسان
لَيَطْغَىٰٓ
البتہ سرکشی کرتا ہے

ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے

تفسير
أَن
کہ
رَّءَاهُ
دیکھتا ہے خود کو
ٱسْتَغْنَىٰٓ
بےنیاز

اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے

تفسير
إِنَّ
بیشک
إِلَىٰ
طرف
رَبِّكَ
تیرے رب کی
ٱلرُّجْعَىٰٓ
پلٹنا ہے

پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے

تفسير
أَرَءَيْتَ
کیا تم نے دیکھا
ٱلَّذِى
اس شخص کو
يَنْهَىٰ
جو روکتا ہے

تم نے دیکھا اُس شخص کو

تفسير
عَبْدًا
ایک بندے کو
إِذَا
جب
صَلَّىٰٓ
وہ نماز پڑھتا ہے

جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟

تفسير
کے بارے میں معلومات :
العلق
القرآن الكريم:العلق
آية سجدہ (سجدة):19
سورۃ کا نام (latin):Al-'Alaq
سورہ نمبر:96
کل آیات:19
کل کلمات:92
کل حروف:280
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:1
آیت سے شروع:6106