Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالضُّحٰىۙ

قسم ہے روز روشن کی

تفسير

وَالَّيْلِ اِذَا سَجٰىۙ

وَالَّيْلِ
اور رات کی
اِذَا سَـجٰى
جب وہ ڈھانپ لے

اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے

تفسير

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰىۗ

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ
نہیں چھوڑا تجھ کو تیرے رب نے
وَمَا قَلٰى
اور نہ وہ ناراض ہوا

(اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا

تفسير

وَلَـلْاٰخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىۗ

وَلَلْاٰخِرَةُ
اور البتہ آخرت/ انجام
خَيْرٌ لَّكَ
بہتر ہے تیرے لئے
مِنَ الْاُوْلٰى
آغاز سے/ ابتداء سے

اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے

تفسير

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىۗ

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ
اور البتہ عنقریب عطا کرے گا تجھ کو
رَبُّكَ
تیرا رب
فَتَرْضٰى
تو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گا

اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

تفسير

اَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيْمًا فَاٰوٰىۖ

اَلَمْ يَجِدْكَ
کیا نہیں پایا تجھ کو
يَتِيْمًـا
یتیم
فَاٰوٰى
پھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیا

کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟

تفسير

وَوَجَدَكَ ضَاۤ لًّا فَهَدٰىۖ

وَوَجَدَكَ
اور پایا تجھ کو
ضَاۗلًّا
راہ بھولا
فَهَدٰى
تو اس نے ہدایت بخشی/ رہنمائی کی

اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی

تفسير

وَوَجَدَكَ عَاۤٮِٕلًا فَاَغْنٰىۗ

وَوَجَدَكَ
اور پایا تجھ کو
عَاۗىِٕلًا
مفلس
فَاَغْنٰى
تو اس نے غنی کردیا

اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا

تفسير

فَاَمَّا الْيَتِيْمَ فَلَا تَقْهَرْۗ

فَاَمَّا الْيَتِيْمَ
تو رہا یتیم
فَلَا
پس نہ
تَقْهَرْ
سختی کر

لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو

تفسير

وَاَمَّا السَّاۤٮِٕلَ فَلَا تَنْهَرْۗ

وَاَمَّا السَّاۗىِٕلَ
اور رہا سوالی
فَلَا تَنْهَرْ
پس نہ جھڑکو

اور سائل کو نہ جھڑکو

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الضحیٰ
القرآن الكريم:الضحى
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Ad-Duha
سورہ نمبر:93
کل آیات:11
کل کلمات:40
کل حروف:172
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:11
آیت سے شروع:6079