Skip to main content
bismillah

اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْۖ

إِذَا
جب
ٱلشَّمْسُ
سورج
كُوِّرَتْ
لپیٹ دیا جائے گا

جب سورج لپیٹ کر بے نور کر دیا جائے گا،

تفسير

وَاِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلنُّجُومُ
تارے
ٱنكَدَرَتْ
گدلے ہوجائیں گے

اور جب ستارے (اپنی کہکشاؤں سے) گر پڑیں گے،

تفسير

وَاِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلْجِبَالُ
پہاڑ
سُيِّرَتْ
چلا دیئے جائیں گے

اور جب پہاڑ (غبار بنا کر فضا میں) چلا دیئے جائیں گے،

تفسير

وَاِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلْعِشَارُ
دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں
عُطِّلَتْ
تنہا چھوڑ دی جائیں گی

اور جب حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوٹی پھریں گی (کوئی ان کا خبر گیر نہ ہوگا)،

تفسير

وَاِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلْوُحُوشُ
وحشی جانور
حُشِرَتْ
اکٹھے کردیئے جائیں گے

اور جب وحشی جانور (خوف کے مارے) جمع کر دیئے جائیں گے،

تفسير

وَاِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلْبِحَارُ
سمندر
سُجِّرَتْ
بھڑکادیئے جائیں گے

جب سمندر اور دریا (سب) ابھار دیئے جائیں گے،

تفسير

وَاِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلنُّفُوسُ
جانیں
زُوِّجَتْ
جوڑ دی جائیں گے

اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی،

تفسير

وَاِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُٮِٕلَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلْمَوْءُۥدَةُ
زندہ گاڑی ہوئی لڑکی
سُئِلَتْ
پوچھی جائے گی

اور جب زندہ دفن کی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا،

تفسير

بِاَىِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ

بِأَىِّ
کس
ذَنۢبٍ
گناہ میں
قُتِلَتْ
ماری گئی

کہ وہ کس گناہ کے باعث قتل کی گئی تھی،

تفسير

وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْۖ

وَإِذَا
اور جب
ٱلصُّحُفُ
اعمال نامے
نُشِرَتْ
پھیلادیئے جائیں گے

اور جب اَعمال نامے کھول دیئے جائیں گے،

تفسير
کے بارے میں معلومات :
التکویر
القرآن الكريم:التكوير
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):At-Takwir
سورہ نمبر:81
کل آیات:29
کل کلمات:104
کل حروف:530
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:7
آیت سے شروع:5800