Skip to main content
أَرَءَيْتَ
کیا دیکھا تم نے
إِن
اگر
كَانَ
ہو وہ
عَلَى
پر
ٱلْهُدَىٰٓ
ہدایت (پر)

تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو

تفسير
أَوْ
یا
أَمَرَ
اس نے حکم دیا
بِٱلتَّقْوَىٰٓ
تقویٰ کا

یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟

تفسير
أَرَءَيْتَ
کیا غور کیا تم نے
إِن
اگر
كَذَّبَ
اس نے جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰٓ
اور منہ موڑا

تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟

تفسير
أَلَمْ
کیا نہیں
يَعْلَم
وہ جانتا
بِأَنَّ
کہ بیشک
ٱللَّهَ
اللہ تعالیٰ
يَرَىٰ
دیکھتا ہے

کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟

تفسير
كَلَّا
ہرگز نہیں
لَئِن
البتہ اگر
لَّمْ
نہ
يَنتَهِ
وہ باز آیا
لَنَسْفَعًۢا
البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
بِٱلنَّاصِيَةِ
پیشانی کو

ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے

تفسير
نَاصِيَةٍ
پیشانی
كَٰذِبَةٍ
جھوٹی
خَاطِئَةٍ
خطا کار کو

اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے

تفسير
فَلْيَدْعُ
پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
نَادِيَهُۥ
اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو

وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو

تفسير
سَنَدْعُ
عنقریب ہم پکاریں گے
ٱلزَّبَانِيَةَ
فرشتوں کو

ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے

تفسير
كَلَّا
ہرگز نہیں
لَا
نہ
تُطِعْهُ
تم اطاعت کرو اس کی
وَٱسْجُدْ
اور سجدہ کرو
وَٱقْتَرِب۩
اور قریب ہوجاؤ

ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو

تفسير