Skip to main content
bismillah

يٰسٓ ۚ

يسٓ
یس

یا، سین (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)،

تفسير

وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِيْمِ ۙ

وَٱلْقُرْءَانِ
قسم ہے قرآن
ٱلْحَكِيمِ
حکیم کی

حکمت سے معمور قرآن کی قَسم،

تفسير

اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَۙ

إِنَّكَ
بیشک آپ
لَمِنَ
البتہ سے ہیں
ٱلْمُرْسَلِينَ
رسولوں میں (سے ہیں)

بیشک آپ ضرور رسولوں میں سے ہیں،

تفسير

عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍۗ

عَلَىٰ
پر
صِرَٰطٍ
راستے کی طرف
مُّسْتَقِيمٍ
سیدھے

سیدھی راہ پر (قائم ہیں)،

تفسير

تَنْزِيْلَ الْعَزِيْزِ الرَّحِيْمِ ۙ

تَنزِيلَ
نازل کردہ ہے
ٱلْعَزِيزِ
زبردست
ٱلرَّحِيمِ
رحم فرمانے والی ہستی کی طرف

(یہ) بڑی عزت والے، بڑے رحم والے (رب) کا نازل کردہ ہے،

تفسير

لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَاۤؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ

لِتُنذِرَ
تاکہ تم خبردار کرو
قَوْمًا
ایک قوم کو
مَّآ
نہیں
أُنذِرَ
خبردار کیے گئے
ءَابَآؤُهُمْ
ان کے آباؤ اجداد
فَهُمْ
پس وہ
غَٰفِلُونَ
غافل ہیں

تاکہ آپ اس قوم کو ڈر سنائیں جن کے باپ دادا کو (بھی) نہیں ڈرایا گیا سو وہ غافل ہیں،

تفسير

لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ

لَقَدْ
البتہ تحقیق
حَقَّ
حق ہوئی۔ ثابت ہوئی
ٱلْقَوْلُ
بات
عَلَىٰٓ
پر
أَكْثَرِهِمْ
ان کی اکثریت (پر )
فَهُمْ
کہ وہ
لَا
نہیں
يُؤْمِنُونَ
ایمان لائیں گے

درحقیقت اُن کے اکثر لوگوں پر ہمارا فرمان (سچ) ثابت ہو چکا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے،

تفسير

اِنَّا جَعَلْنَا فِىْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِىَ اِلَى الْاَ ذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ

إِنَّا
بیشک ہم نے
جَعَلْنَا
ڈال دیے ہم نے
فِىٓ
میں
أَعْنَٰقِهِمْ
ان کی گردنوں میں
أَغْلَٰلًا
طوق
فَهِىَ
تو وہ
إِلَى
تک
ٱلْأَذْقَانِ
ٹھوڑیوں تک ہیں
فَهُم
تو وہ
مُّقْمَحُونَ
سر اٹھائے ہوئے ہیں

بیشک ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے ہیں تو وہ اُن کی ٹھوڑیوں تک ہیں، پس وہ سر اوپر اٹھائے ہوئے ہیں،

تفسير

وَجَعَلْنَا مِنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَيْنٰهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُوْنَ

وَجَعَلْنَا
اور بنادی ہم نے
مِنۢ
سے
بَيْنِ
درمیان
أَيْدِيهِمْ
ان کے سامنے سے
سَدًّا
ایک دیوار
وَمِنْ
اور سے
خَلْفِهِمْ
ان کے پیچھے سے
سَدًّا
ایک دیوار
فَأَغْشَيْنَٰهُمْ
پھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو
فَهُمْ
پس وہ
لَا
نہیں
يُبْصِرُونَ
وہ دیکھ پاتے

اور ہم نے اُن کے آگے سے (بھی) ایک دیوار اور اُن کے پیچھے سے (بھی) ایک دیوار بنا دی ہے، پھر ہم نے اُن (کی آنکھوں) پر پردہ ڈال دیا ہے سو وہ کچھ نہیں دیکھتے،

تفسير

وَسَوَاۤءٌ عَلَيْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ

وَسَوَآءٌ
اور برابر ہے
عَلَيْهِمْ
ان پر
ءَأَنذَرْتَهُمْ
خواہ تم ڈراؤ ان کو
أَمْ
یا
لَمْ
نہ
تُنذِرْهُمْ
تم ڈراؤ ان کو
لَا
نہیں
يُؤْمِنُونَ
وہ ایمان لائیں گے

اور اُن پر برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا انہیں نہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لائیں گے،

تفسير
کے بارے میں معلومات :
یٰس
القرآن الكريم:يس
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Yasin
سورہ نمبر:۳۶
کل آیات:۸۳
کل کلمات:۷۲۹
کل حروف:۳۰۰۰
کل رکوعات:۵
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:۴۱
آیت سے شروع:۳۷۰۵