Skip to main content
bismillah
وَٱلْعَٰدِيَٰتِ
قسم ہے دوڑنے والیوں کی
ضَبْحًا
ہانپ کر

قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں

تفسير
فَٱلْمُورِيَٰتِ
پھر قسم ہے آگ نکالنے والیوں کی
قَدْحًا
جھاڑ کر

پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں

تفسير
فَٱلْمُغِيرَٰتِ
پھر قسم ہے چھاپہ مارنے والیوں کی
صُبْحًا
صبح کے وقت

پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں

تفسير
فَأَثَرْنَ
پھر قسم ہے اڑانے والیاں
بِهِۦ
ساتھ اس کے
نَقْعًا
غبار کو

پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں

تفسير
فَوَسَطْنَ
پھر گھس جانے والیاں
بِهِۦ
ساتھ اس کے
جَمْعًا
جماعت میں/ گروہ میں

پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں

تفسير
إِنَّ
یقیناً
ٱلْإِنسَٰنَ
انسان
لِرَبِّهِۦ
اپنے رب کے لئے
لَكَنُودٌ
البتہ ناشکرا ہے

حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

تفسير
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
عَلَىٰ
اوپر
ذَٰلِكَ
اس کے
لَشَهِيدٌ
البتہ گواہ ہے

اور وہ خود اِس پر گواہ ہے

تفسير
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
لِحُبِّ
محبت میں
ٱلْخَيْرِ
مال کی
لَشَدِيدٌ
البتہ سخت ہے

اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے

تفسير
أَفَلَا
کیا بھلا نہیں
يَعْلَمُ
وہ جانتا
إِذَا
جب
بُعْثِرَ
نکالا جائے گا
مَا
جو
فِى
میں
ٱلْقُبُورِ
قبروں میں ہے

تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا

تفسير
وَحُصِّلَ
اور حاصل کرلیا جائے گا
مَا
جو
فِى
میں
ٱلصُّدُورِ
سینوں میں ہے

اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟

تفسير
کے بارے میں معلومات :
العادیات
القرآن الكريم:العاديات
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-'Adiyat
سورہ نمبر:100
کل آیات:11
کل کلمات:40
کل حروف:163
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:14
آیت سے شروع:6146