Skip to main content
قَالَ
فرمایا
خُذْهَا
اس کو پکڑ لو
وَلَا
اور نہ
تَخَفْۖ
ڈرو
سَنُعِيدُهَا
عنقریب ہم لوٹا دیں گے اس کو
سِيرَتَهَا
اس کی حالت پر
ٱلْأُولَىٰ
پہلی

فرمایا "پکڑ لے اس کو اور ڈر نہیں، ہم اسے پھر ویسا ہی کر دیں گے جیسی یہ تھی

تفسير
وَٱضْمُمْ
اور ملالو
يَدَكَ
اپنے ہاتھ کو
إِلَىٰ
طرف
جَنَاحِكَ
اپنے پہلو کے ساتھ۔ اپنے بازو کے ساتھ
تَخْرُجْ
نکلے گا
بَيْضَآءَ
سفید۔ روشن
مِنْ
سے
غَيْرِ
بغیر
سُوٓءٍ
کسی تکلیف کے
ءَايَةً
نشانی
أُخْرَىٰ
ایک دوسری

اور ذرا اپنا ہاتھ اپنی بغل میں دبا، چمکتا ہوا نکلے گا بغیر کسی تکلیف کے یہ دوسری نشانی ہے

تفسير
لِنُرِيَكَ
تاکہ ہم دکھا دیں
مِنْ
سے
ءَايَٰتِنَا
اپنی نشانیوں میں سے
ٱلْكُبْرَى
بڑی بڑی

اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں

تفسير
ٱذْهَبْ
جاؤ
إِلَىٰ
طرف
فِرْعَوْنَ
فرعون کی
إِنَّهُۥ
بیشک اس نے
طَغَىٰ
سرکشی کی

اب تو فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے"

تفسير
قَالَ
کہا
رَبِّ
اے میرے رب
ٱشْرَحْ
کھول دے
لِى
میرے لیے
صَدْرِى
میرا سینہ

موسیٰؑ نے عرض کیا " پروردگار، میرا سینہ کھول دے

تفسير
وَيَسِّرْ
اور آسان کردے
لِىٓ
میرے لیے
أَمْرِى
کام میرا

اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

تفسير
وَٱحْلُلْ
اور کھول دے
عُقْدَةً
گرہ
مِّن
کی
لِّسَانِى
میری زبان کی

اور میری زبان کی گرہ سُلجھا دے

تفسير
يَفْقَهُوا۟
کہ وہ سمجھ جائیں
قَوْلِى
میری بات کو

تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں

تفسير
وَٱجْعَل
اور بنا
لِّى
میرے لیے
وَزِيرًا
مددگار
مِّنْ
سے
أَهْلِى
میرے گھروالوں میں سے

اور میرے لیے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے

تفسير
هَٰرُونَ
ہارون کو
أَخِى
جو میرا بھائی ہے

ہارونؑ، جو میرا بھائی ہے

تفسير