Skip to main content
هَمَّازٍ
عیب جوئی کرنے والا
مَّشَّآءٍۭ
چلنے والا
بِنَمِيمٍ
ساتھ چغل خوری کے

طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے

تفسير
مَّنَّاعٍ
بہت روکنے والا
لِّلْخَيْرِ
بھلائی کا
مُعْتَدٍ
حد سے بڑھنے والا
أَثِيمٍ
گناہ گار

بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے

تفسير
عُتُلٍّۭ
بدمزاج
بَعْدَ
بعد
ذَٰلِكَ
اس کے
زَنِيمٍ
بداصل بھی ہے

اور اَن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے

تفسير
أَن
کہ ہے
كَانَ
وہ
ذَا
والا
مَالٍ
مال
وَبَنِينَ
اور بیٹوں والا

اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے

تفسير
إِذَا
جب
تُتْلَىٰ
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِ
اس پر
ءَايَٰتُنَا
ہماری آیات
قَالَ
کہتا ہے
أَسَٰطِيرُ
کہانیاں ہیں
ٱلْأَوَّلِينَ
پہلوں کی

جب ہماری آیات اُس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں

تفسير
سَنَسِمُهُۥ
عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
عَلَى
اوپر
ٱلْخُرْطُومِ
ناک کے

عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے

تفسير
إِنَّا
بیشک ہم نے
بَلَوْنَٰهُمْ
آزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
كَمَا
جیسا کہ
بَلَوْنَآ
آزمایا ہم نے
أَصْحَٰبَ
والوں کو
ٱلْجَنَّةِ
باغ
إِذْ
جب
أَقْسَمُوا۟
انہوں نے قسم کھائی
لَيَصْرِمُنَّهَا
البتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
مُصْبِحِينَ
صبح سویرے

ہم نے اِن (اہل مکہ) کو اُسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا، جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ صبح سویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے

تفسير
وَلَا
اور نہ
يَسْتَثْنُونَ
وہ استثناء کررہے تھے

اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے

تفسير
فَطَافَ
تو پھر گیا
عَلَيْهَا
اس پر
طَآئِفٌ
ایک پھرنے والا
مِّن
طرف سے
رَّبِّكَ
تیرے رب کی
وَهُمْ
اور وہ
نَآئِمُونَ
سو رہے تھے

رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی

تفسير
فَأَصْبَحَتْ
تو ہوگیا وہ باغ
كَٱلصَّرِيمِ
جڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے

اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو

تفسير