Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

نٓ ۚ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَۙ

وَالْقَلَمِ
اور قسم ہے اس کی جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں
وَمَا يَسْطُرُوْنَ
اور قسم ہے اس کی جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں

ن، قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں

تفسير

مَاۤ اَنْتَ بِـنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍۚ

مَآ اَنْتَ
نہیں ہیں آپ
بِنِعْمَةِ رَبِّكَ
اپنے رب کی نعمت کے ساتھ
بِمَجْنُوْنٍ
مجنون

تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو

تفسير

وَاِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَيْرَ مَمْنُوْنٍۚ

وَاِنَّ لَكَ
اور بیشک آپ کے لیے
لَاَجْرًا
البتہ اجر ہے
غَيْرَ مَمْنُوْنٍ
نہ ختم ہونے والا

اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں

تفسير

وَاِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ

وَاِنَّكَ
اور بیشک آپ
لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ
البتہ اخلاق کے بلند مرتبے پر ہیں

اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو

تفسير

فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُوْنَۙ

فَسَتُبْصِرُ
پس عنقریب تم بھی دیکھو گے
وَيُبْصِرُوْنَ
اور وہ بھی دیکھیں گے

عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے

تفسير

بِاَيِّٮكُمُ الْمَفْتُوْنُ

بِاَىيِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ
کون تم میں کا مجنون ہے

کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے

تفسير

اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖۖ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ

اِنَّ رَبَّكَ
بیشک رب تیرا
هُوَ اَعْلَمُ
وہ زیادہ جانتا ہے
بِمَنْ ضَلَّ
اس کو جو بھٹک گیا
عَنْ سَبِيْلِهٖ
اس کے راستے سے
وَهُوَ اَعْلَمُ
اور وہ زیادہ جانتا ہے
بِالْمُهْتَدِيْنَ
ہدایت پانے والوں کو

تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں

تفسير

فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِيْنَ

فَلَا
پس نہ
تُطِعِ
تم اطاعت کرو
الْمُكَذِّبِيْنَ
جھٹلانے والوں کی

لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ

تفسير

وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُوْنَ

وَدُّوْا
وہ چاہتے ہیں
لَوْ تُدْهِنُ
کاش تم سستی کرو
فَيُدْهِنُوْنَ
تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں

یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں

تفسير

وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيْنٍۙ

وَلَا
اور نہ
تُطِعْ
تم اطاعت کرو
كُلَّ حَلَّافٍ
بہت قسمیں کھانے والے کی
مَّهِيْنٍ
ذلیل

ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
القلم
القرآن الكريم:القلم
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Qalam
سورہ نمبر:68
کل آیات:52
کل کلمات:300
کل حروف:1256
کل رکوعات:2
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:2
آیت سے شروع:5271