Skip to main content
أَفَرَءَيْتُمُ
کیا پھر دیکھا تم نے
ٱلنَّارَ
آگ کو
ٱلَّتِى
وہ جو
تُورُونَ
تم سلگاتے ہو

کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو

تفسير
ءَأَنتُمْ
کیا تم
أَنشَأْتُمْ
اگاتے ہو تم
شَجَرَتَهَآ
اس کا درخت
أَمْ
یا
نَحْنُ
ہم
ٱلْمُنشِـُٔونَ
اگانے والے ہیں

اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

تفسير
نَحْنُ
ہم نے
جَعَلْنَٰهَا
بنادیا ہم نے اس کو
تَذْكِرَةً
نصیحت کا سبب
وَمَتَٰعًا
اور فائدے کی چیز
لِّلْمُقْوِينَ
مسافروں کے لیے

ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہے

تفسير
فَسَبِّحْ
پس تسبیح کیجیے
بِٱسْمِ
نام کی
رَبِّكَ
اپنے رب
ٱلْعَظِيمِ
عظیم کے (نام کی)

پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو

تفسير
فَلَآ
پس نہیں
أُقْسِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِمَوَٰقِعِ
مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
ٱلنُّجُومِ
تاروں کے

پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی

تفسير
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
لَقَسَمٌ
البتہ ایک قسم ہے
لَّوْ
اگر
تَعْلَمُونَ
تم جانتے ہو
عَظِيمٌ
بہت بڑی۔ عظیم

اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے

تفسير
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
لَقُرْءَانٌ
البتہ ایک قرآن ہے
كَرِيمٌ
عزت والا

کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے

تفسير
فِى
میں
كِتَٰبٍ
ایک کتاب
مَّكْنُونٍ
محفوظ

ایک محفوظ کتاب میں ثبت

تفسير
لَّا
نہیں
يَمَسُّهُۥٓ
چھوتے اس کو
إِلَّا
مگر
ٱلْمُطَهَّرُونَ
مطہرین۔ پاکیزہ لوگ

جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا

تفسير
تَنزِيلٌ
نازل کردہ ہے
مِّن
طرف سے
رَّبِّ
رب
ٱلْعَٰلَمِينَ
العالمین کی

یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے

تفسير